گولا[4]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مدور بڑی گولی جو توپ میں رکھ کر مارتے ہیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - مدور بڑی گولی جو توپ میں رکھ کر مارتے ہیں۔ گولا بارود